• Classes Start Time: 8:00am
  • To : 4:00pm
idaranoorulislam@gmail.com +92 300 6690097

Read and Listen

Sec Bottom Mockup

سورۃ التكاثر

  • بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَلْهَىٰكُمُ التَّكَاثُرُ (1)
    تمہیں غافل رکھا (ف۳) مال کی زیادہ طلبی نے (ف۳)
  • حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (2)
    یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا (ف۴)
  • كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (3)
    ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے (ف۵)
  • ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (4)
    پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے (ف۶)
  • كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ (5)
    ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے تو مال کی محبت نہ رکھتے (ف۷)
  • لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ (6)
    بیشک ضرور جنہم کو دیکھو گے (ف۸)
  • ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ (7)
    پھر بیشک ضرور اسے یقینی دیکھنا دیکھو گے،
  • ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ (8)
    پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کی پرسش ہوگی (ف۹)

Idara Noor-ul-Islam - Copyright 2024. Developed by Attarisoft