• Classes Start Time: 8:00am
  • To : 4:00pm
idaranoorulislam@gmail.com +92 300 6690097

Read and Listen

Sec Bottom Mockup

سورۃ الهمزة

  • بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَيْلٌۭ لِّكُلِّ هُمَزَةٍۢ لُّمَزَةٍ (1)
    خرابی ہے اس کے لیے جو لوگوں کے منہ پر عیب کرے پیٹھ پیچھے بدی کرے (ف۲)
  • الَّذِى جَمَعَ مَالًۭا وَعَدَّدَهُۥ (2)
    جس نے مال جوڑا اور گن گن کر رکھا،
  • يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ (3)
    کیا یہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اسے دنیا میں ہمیشہ رکھے گا (ف۳)
  • كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى الْحُطَمَةِ (4)
    ہر گز نہیں ضرور وہ روندنے والی میں پھینکا جائے گا (ف۴)
  • وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا الْحُطَمَةُ (5)
    اور تو نے کیا جانا کیا روندنے والی،
  • نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ (6)
    اللہ کی آگ کہ بھڑک رہی ہے (ف۵)
  • الَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْـِٔدَةِ (7)
    وہ جو دلوں پر چڑھ جائے گی (ف۶)
  • إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌۭ (8)
    بیشک وہ ان پر بند کردی جائے گی (ف۷)
  • فِى عَمَدٍۢ مُّمَدَّدَةٍۭ (9)
    لمبے لمبے ستونوں میں (ف۸)

Idara Noor-ul-Islam - Copyright 2024. Developed by Attarisoft