• Classes Start Time: 8:00am
  • To : 4:00pm
idaranoorulislam@gmail.com +92 300 6690097

Read and Listen

Sec Bottom Mockup

سورۃ قريش

  • بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ لِإِيلَٰفِ قُرَيْشٍ (1)
    اس لیے کہ قریش کو میل دلایا (ف۲)
  • إِۦلَٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيْفِ (2)
    ان کے جاڑے اور گرمی دونوں کے کوچ میں میل دلایا (رغبت دلائی)
  • فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ (3)
    تو انہیں چاہیے اس گھر کے (ف۳) رب کی بندگی کریں،
  • الَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍۢ وَاٰمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ (4)
    جس نے انہیں بھوک میں (ف۴) کھانا دیا، اور انہیں ایک بڑے خوف سے امان بخشا (ف۵)

Idara Noor-ul-Islam - Copyright 2024. Developed by Attarisoft