Read and Listen
سورۃ الكوثر
-
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّآ أَعْطَيْنَٰكَ الْكَوْثَرَ (1)
اے محبوب! بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں (ف۲) -
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ (2)
تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو (ف۳) اور قربانی کرو (ف۴) -
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ (3)
بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے (ف۵)