• Classes Start Time: 8:00am
  • To : 4:00pm
idaranoorulislam@gmail.com +92 300 6690097

Read and Listen

Sec Bottom Mockup

سورۃ الضحى

  • بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَالضُّحَىٰ (1)
    چاشت کی قسم (ف۲)
  • وَالَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ (2)
    اور رات کی جب پردہ ڈالے (ف۳)
  • مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ (3)
    کہ تمہیں تمہارے رب نے نہ چھوڑا، اور نہ مکروہ جانا،
  • وَلَلْاٰخِرَةُ خَيْرٌۭ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ (4)
    اور بیشک پچھلی تمہارے لیے پہلی سے بہتر ہے (ف۴)
  • وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ (5)
    اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں (ف۵) اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے (ف۶)
  • أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًۭا فَـَٔاوَىٰ (6)
    کیا اس نے تمہیں یتیم نہ پایا پھر جگہ دی (ف۷)
  • وَوَجَدَكَ ضَآلًّۭا فَهَدَىٰ (7)
    اور تمہیں اپنی محبت میں خود رفتہ پایا تو اپنی طرف راہ دی (ف۸)
  • وَوَجَدَكَ عَآئِلًۭا فَأَغْنَىٰ (8)
    اور تمہیں حاجت مند پایا پھر غنی کردیا (ف۹)
  • فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ (9)
    تو یتیم پر دباؤ نہ ڈالو (ف۱۰)
  • وَأَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ (10)
    اور منگتا کو نہ جھڑکو (ف۱۱)
  • وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ (11)
    اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو (ف۱۲)

Idara Noor-ul-Islam - Copyright 2024. Developed by Attarisoft