• Classes Start Time: 8:00am
  • To : 4:00pm
idaranoorulislam@gmail.com +92 300 6690097

Read and Listen

Sec Bottom Mockup

سورۃ الشرح

  • بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ (1)
    کیا ہم نے تمہارا سینہ کشادہ نہ کیا (ف۲)
  • وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ (2)
    اور تم پر سے تمہارا بوجھ اتار لیا،
  • الَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ (3)
    جس نے تمہاری پیٹھ توڑی تھی (ف۳)
  • وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (4)
    اور ہم نے تمہارے لیے تمہارا ذکر بلند کردیا (ف۴)
  • فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (5)
    تو بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے،
  • إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًۭا (6)
    بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے (ف۵)
  • فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ (7)
    تو جب تم نماز سے فارغ ہو تو دعا میں(ف۶) محنت کرو (ف۷)
  • وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب (8)
    اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کرو (ف۸)

Idara Noor-ul-Islam - Copyright 2024. Developed by Attarisoft