Read and Listen
سورۃ التين
-
بِّسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ (1)
انجیر کی قسم اور زیتون (ف۲) -
وَطُورِ سِينِينَ (2)
اور طور سینا (ف۳) -
وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ (3)
اور اس امان والے شہر کی (ف۴) -
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍۢ (4)
بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا، -
ثُمَّ رَدَدْنَٰهُ أَسْفَلَ سَٰفِلِينَ (5)
پھر اسے ہر نیچی سے نیچی حالت کی طرف پھیردیا (ف۵) -
إِلَّا الَّذِينَ اٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّٰلِحَٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍۢ (6)
مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے کہ انہیں بے حد ثواب ہے (ف۶) -
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ (7)
تو اب (ف۷) کیا چیز تجھے انصاف کے جھٹلانے پر باعث ہے (ف۸) -
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَٰكِمِينَ (8)
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حاکم نہیں،