• Classes Start Time: 8:00am
  • To : 4:00pm
idaranoorulislam@gmail.com +92 300 6690097

Read and Listen

Sec Bottom Mockup

سورۃ القدر

  • بِّسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّآ أَنزَلْنَٰهُ فِى لَيْلَةِ الْقَدْرِ (1)
    بیشک ہم نے اسے (ف۲) شبِ قدر میں اتارا (ف۳)
  • وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ (2)
    اور تم نے کیا جانا کیا شبِ قدر،
  • لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌۭ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍۢ (3)
    شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر (ف۴)
  • تَنَزَّلُ الْمَلَٰٓئِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍۢ (4)
    اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں (ف۵) اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے (ف۶)
  • سَلَٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ (5)
    وہ سلامتی ہے، صبح چمکتے تک (ف۷)

Idara Noor-ul-Islam - Copyright 2024. Developed by Attarisoft