• Classes Start Time: 8:00am
  • To : 4:00pm
idaranoorulislam@gmail.com +92 300 6690097

Read and Listen

Sec Bottom Mockup

سورۃ الزلزلة

  • بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا (1)
    جب زمین تھرتھرا دی جائے (ف۲) جیسا اس کا تھرتھرانا ٹھہرا ہے (ف۳)
  • وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا (2)
    اور زمین اپنے بوجھ باہر پھینک دے (ف۴)
  • وَقَالَ الْإِنسَٰنُ مَا لَهَا (3)
    اور آدمی کہے اسے کیا ہوا (ف۵)
  • يَوْمَئِذٍۢ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا (4)
    اس دن وہ اپنی خبریں بتائے گی (ف۶)
  • بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا (5)
    اس لیے کہ تمہارے رب نے اسے حکم بھیجا (ف۷)
  • يَوْمَئِذٍۢ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًۭا لِّيُرَوْا أَعْمَٰلَهُمْ (6)
    اس دن لوگ اپنے رب کی طرف پھریں گے (ف۸) کئی راہ ہوکر (ف۹) تاکہ اپنا کیا (ف۱۰) دکھائیں جائیں تو،
  • فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًۭا يَرَهُۥ (7)
    جو ایک ذرہ بھر بھلائی کرے اسے دیکھے گا،
  • وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍۢ شَرًّۭا يَرَهُۥ (8)
    اور جو ایک ذرہ بھر برائی کرے اسے دیکھے گا (ف۱۱)

Idara Noor-ul-Islam - Copyright 2024. Developed by Attarisoft